آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، ، بھارت کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستانی ٹیم سیریز مزید پڑھیں

سعودی عرب کی ٹیم 24 ویں گلف فٹ بال کپ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

سعودی عرب کی ٹیم نے 24 ویں گلف فٹ بال کپ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائنل میں سعودی عرب کا مقابلہ میزبان قطر کی ٹیم سے ہوگا۔ سعودی عرب کی ٹیم نے اپنے تیسرے گروپ میچ میں انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اومان کی ٹیم کو ایک کے مقابلے مزید پڑھیں

تبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں۔مصباح، وقار یونس

آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں پاکستانی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے باوجود چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز موجودہ ٹیم کو ایک اور موقع دینے کی حمایت کر دی۔ٹیم کی کارکردگی سے متعلق اپنے ایک بیان میں چیف سلیکٹر ہیڈ کوچ مصباح الحق مزید پڑھیں

کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، نعیم الحق کا مصباح کو ہٹانے کا مطالبہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا میں ناقص کارکردگی پر وزیر اعظم پاکستان کے معاونِ خصوصی نعیم الحق نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کوچ اور چیف سلیکٹر کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نعیم الحق کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں قومی کرکٹ مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں مایوس کن کارکردگی کے بعد مصباح الحق کو ہٹانے کا مطالبہ

آسٹریلیا میں مایوس کن کارکردگی کے بعدمصباح الحق کوہٹانے کا مطالبہ زورپکڑنے لگا۔ پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق نے مستقبل میں بھی مصباح الحق نے امیدی ظاہرکردی۔سابق ٹیسٹ کرکٹرزاورعوام بھی مصباح کی کارکردگی سے مطمئن نہیں. مصباح الحق کے لیے ہیڈکوچ اورچیف سلیکٹرکا عہدہ لیکن پہلے ہی دورے میں کارکردگی پربڑے سوال اٹھنے لگے. مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی،نعیم الحق کو مصباح کو عہدوں سے ہٹانے کا مطالبہ

اسلام آباد:آسٹریلیا میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پر وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق بھی پھٹ پڑے اور چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں نعیم الحق نے کہا ہے کہ آسٹریلیا مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری،آسٹریلیا نے پہلی اننگز 589 رنز پر ڈیکلیئر کردی

ایڈیلیڈ:ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز 589 رنز پر ڈیکلیئر کردی۔ تفصیلات کے مطابق ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔اننگز کے آغاز پر ہی آسٹریلیا کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا جب جو برنز شاہین مزید پڑھیں

ساؤتھ ایشین گیمز: انعام بٹ اپنے اعزاز کے دفاع کے لیے پرعزم

اسلام آباد: انعام بٹ نے پہلوان ساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق ساؤتھ ایشین گیمز یکم دسمبر سے نیپال میں شروع ہو رہے ہیں جس مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان

انگلینڈ کے خلاف ملائیشیا میں شیڈول سیریز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر عروج ممتاز نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےتین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے علیحدہ علیحدہ اسکواڈز کا اعلان کیا ۔ بنگلہ دیش کے خلاف ایک مزید پڑھیں

Home News Latest انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور :قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے حتمی سکواڈ زکا اعلان کردیا ہے۔دونوں فارمیٹ کے لیے15،15 خواتین کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ عروج ممتاز کی سربراہی میں قائم کردہ سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی مزید پڑھیں