حسن علی اورسامعہ ایک بارپھردلہادلہن بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بالر حسن علی اورسامعہ ایک بارپھردلہادلہن بن گئے ۔ ارے پریشان نہ ہوں ، یہ ان دونوں کی دوسری شادی نہیں ہے بلکہ حال ہی میں شادی کے بعد پہلی بار پاکستان آنے والی سامعہ نے حسن علی کے آبائی شہر گوجرانوالہ میں عروسی جوڑا زیب تن کیا اور دلہن کے مزید پڑھیں

محسن عباس کے نئے گانے ”روح“ کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار

شوبز کی نامور شخصیات نے اداکار اور گلوکار محسن عباس کے نئے گانے ”روح“ کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کردیا۔ اس سلسلے میں مختلف گلوکاروں اور اداکاروں نے ویڈیو پیغام جاری کئے، جن میں اداکار ہمایوں سعیدم نعمان اعجاز اور نوشین شاہ نے ان کی لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کرتے ہوئے شائقین سے مزید پڑھیں

کنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا گیا

کوک اسٹوڈیو سے شہرت پانے والے گلوکار عاصم اظہر پر لائیو کنسرٹ کے دوران جوتا اچھال دیا گیا تاہم وہ اس کی زد میں آنے سے محفوظ رہے۔عاصم اظہر آج کل لائیو کنسرٹ کرنے میں مصروف ہیں، ایک کنسرٹ کے دوران عاصم اظہر جب اسٹیج پر گانا گارہے تھے کہ کسی نے ان کی جانب مزید پڑھیں

ایشین بزنس ایوارڈ کی تقریب، پاکستانی شیف عائدہ خان کو فوڈ انٹرپرینیور ایوارڈ سے نوازا گیا

لندن میں ہونے والی ایشین بزنس ایوارڈ کی تقریب میں پاکستانی شیف عائدہ خان کو فوڈ انٹرپرینیور ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں قائم شعلہ کراچی کچن نامی ریستوان کی پاکستانی شیف عائدہ خان کوفوڈ انٹرپرینیور ایوارڈ سے نوازا گیا۔عائدہ خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لندن مزید پڑھیں

کوک سٹوڈیو سیزن 12کی چھٹی اور آخری قسط آج ریلیز کی جائے گی

ٹی وی میوزک پروگرام ”کوک سٹوڈیو سیزن 12“کی چھٹی اور آخری قسط آج ریلیز کی جائے گی۔ ”کوک سٹوڈیو“ کے 12ویںسیزن کی چھٹی اور آخری قسط میں کشف دین اور نمرہ رفیق ”بوگیئم جا“ ، علی سیٹھی اور قراةالعین بلوچ” منڈیا“، عاطف اسلم”آئے کچھ ابر“ اور ہر سکھیاں ”تری پوندا“ گائیں گی۔

علی ظفر کا فیصل آباد ادبی فیسٹیول میں گایا گیا گانا سوشل میڈیا پر وائرل

گلوکار علی ظفر کا فیصل آباد ادبی فیسٹیول میں گایا بھارتی گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔علی ظفرنے اداکار نور الحسن کے ساتھ نشست کے دوران فیصل آباد چھٹے ادبی فیسٹیول میں بھارتی فلم کا گانا ”کچھ تو لوگ کہیں گے“ گایا،جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔

فیصل قریشی عکس بندی کے دوران زخمی

اداکار و میزبان فیصل قریشی ڈرامے کی عکس بندی کے دوران جعلی گولی نے زخمی کر دیا۔ فیصل قریشی گزشتہ روز اپنے نئے پراجیکٹ کی عکس بندی کے دوران ایک منظر میں جعلی گولی لگنے سے زخمی ہو گئے، تاہم ابتدائی طبی امداد کے بعد انہوں نے عکس بندی دوبارہ شروع کر دی ہے، فیصل مزید پڑھیں

اداکارہ صنم چودھری شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

اداکارہ صنم چودھری نے امریکا میں پاکستانی گلوکار اور میوزک کمپوزر سومی چوہان سے شادی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی ڈراموں کی مشہور اداکارہ صنم چودھری نے امریکا میں پاکستانی گلوکار اور میوزک کمپوزر سومی چوہان سے شادی کر لی، اداکارہ نے اپنے نکاح میں سرخ رنگ کا نہایت سادہ عروسی جوڑا مزید پڑھیں

ریما کی شادی کو آٹھ سال ہوگئے

پاکستان کی فلم انڈسٹری کیلئے خدمات انجام دینے اور ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی سپر سٹار اداکارہ ریما خان کی شاد ی کو آٹھ برس ہوگئے،ریما نے اپنی شادی کی سالگرہ منائی لیکن تقریب کو انتہائی سادہ رکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریمانے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1990میں کیا اور اس دوران انہوں مزید پڑھیں

خدا چاہتا ہے کہ میں ابھی اور محنت کروں،ماورا حسین

God wants me to work harder now, Maureen Hussain

پا کستان شو بز انڈسٹری کی خو برو اداکارہ ماورا حسین نے آج تک ایک بھی ایوارڈ نہ ملنے کی وجہ بتا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ماورا حسین نے اب تک بے شمار کامیاب ڈراموں اور فلموں میں کا م کیا ہے اور انھیں نا ظرین کی طرف سے بہترین کا م پیش مزید پڑھیں