گاڑی رجسٹرڈ کرانی ہے تو بائیو میٹرک بھی کرانا ہو گا

لاہور: اب موٹرسائیکل یا گاڑی رجسٹریشن کرانی ہے تو بائیو میٹرک کرانا لازمی ہو گا۔ محکمہ ایکسائز نے کرپشن کے خاتمے کے لیے حکمت عملی بناتے ہوئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے 80 فیصد گاڑیاں اور موٹرسائیکل کے جعلی کاغذات بن جاتے ہیں۔ جعلی کاغذات بننے سے مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا نیا حیران کن فیچر متعارف ، صارفین کی بڑی مشکل حل

لاہور: واٹس ایپ پر کوئی صارف سب سے زیادہ بات کس سے کرتا ہے یہ جاننا بہت آسان ہو گیا۔ واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس کی مدد سے صارفین کو اپنے سب سے زیادہ بات کرنے والے دوست کے میسجز، کالز، تصاویر اور ویڈیوز کے تمام تر اعداد و شمار مزید پڑھیں

چین ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوری

مرکزی چینی حکومت نے سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے مقامی حکومتوں کو 2020 فنڈ کے حصے کے طور پر1.39 ارب یو آن (198 ملین امریکی ڈالر) مختص کئے ہیں، وزارت کے مطابق جیانگ سو، شن ڈانگ اورگوانگ ڈانگ بالترتیب 70.35 ملین ، 67.9 ملین اور65.1 ملین یو آن وصول کریں گے،صوبائی سطح کے علاقوں مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے نئے فیچر نے صارفین کو پریشان کردیا

new-whatsapp-feature-bothered-users

واٹس ایپ گروپ میں ایڈ ہونے سے بچنے کے نئے فیچر نے موبائل فون کی بٹیروں کو تباہ کرنا شروع کردیا ہے۔ واٹس ایپ کے حالیہ فیچر کے بعد صارفین کو موبائل بیٹری جلد ختم ہونے کی شکایت کا سامنا ہے۔ گروپ پرائیوسی فیچر آزمائشی طور پر متعارف کرایا گیا تھا جس کے تحت اب مزید پڑھیں

سکول کونسل کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے نئی ایپلی کیشن متعارف

introduces-new-application-to-improve-school-council-performance

محکمہ تعلیم نےسکول کونسل کی کارکردگی کومانیٹر کرنے کیلئےایپلی کیشن لانچ کردی،،ایپلی کیشن گوگل پلے سٹور سےڈاؤن لوڈ کی جاسکے گی۔ تفصیلات کے مطابق سکول کونسل کی کارکردگی کا جائزہ پروگرام مانیٹرنگ اینڈ ایمپلمنٹیشن یونٹ لےگا،فیصلےسے سکول کونسلز کےنظام کو مزید مربوط بنانےکا موقع ملے گا،ایپلی کیشن پرسکول کونسل کی تمام تر سرگرمیاں تصاویر کےساتھ مزید پڑھیں

میکسیکومیں ڈرگ مافیا کی فائرنگ سے6 بچوں ،3 خواتین سمیت9 امریکی ہلاک

شمالی امریکی ملک میکسیکو میں مبینہ طور پر ڈرگ مافیا کے حملے میں 9 امریکی شہری ہلاک ہوگئے جن میں 6 بچے اور 3 خواتین شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ میکسیکو کی ریاست سونارا میں پیش آیا جہاں امریکا سے تعلق رکھنے والا خاندان گاڑیوں کے قافلے میں سفر کررہا تھا۔حکام نے مزید پڑھیں

اقصی کوثرپاکستان کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپربن گئیں

اقصی کوثرنے پاکستان کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپر ایکسپرٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔پاکستان کی اقصی کوثرملک کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپر ایکسپرٹ بن گئی ہیں۔ اقصی کوثر نے پاکستانی یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں بیچلرزکی ڈگری حاصل کی ہے۔آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مہارت رکھنے والی اقصی نے یہ اعزاز گوگل کے لیے مشین لرننگ مزید پڑھیں

چینی کمپنی نے 108 میگا پکسل کیمرے والا نیا سمارٹ فون متعارف کرادیا

معروف چینی ٹیکنالوجی کمپنی ژاو¿می نے اپنا نیا فون متعارف کرایا ہے جس کا کیمرا 108 میگا پکسل کا ہے اور اس کے نتیجے میں یہ دنیا کا سب سے طاقتور فون کیمرا بن گیا ہے۔می سی سی نائن پرو پریمئیم کے نام سے متعارف کرائے گئے فون کی قیمت تقریباً چار سو ڈالر مقرر مزید پڑھیں

ایران نے 60جدید سینٹری فیوجز نصب کر دیے، ایران ایٹمی توانائی ایجنسی

تہران: (5 نومبر 2019) ایران نے ساٹھ جدید سینٹری فیوجز نصب کر دیئے ہیں۔ ایرانی توانائی ایجنسی کے سربراہ علی اکبر صالحی کا کہناہے کہ مزید سینٹری فوجز پر کام جاری ہے۔ ایران کے جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ علی اکبر صالحی نے تہران میں سرکاری ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے مزید پڑھیں

پری انجینئرنگ کے طلبہ کو پری میڈیکل میں جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

وزارت تعلیم نے پری انجینئرنگ کے طلبہ کو بائیولوجی کا پرچہ اضافی مضمون کے طور پر دینے کے بعد پری میڈیکل میں گروپ میں جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان سٹیزن پورٹل پر طلبہ کی جانب مزید پڑھیں