ناروے: پاکستانی سفارتخانے میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سیمینار

اوسلو : (11 دسمبر 2019) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں انسانی حقوق کےعالمی دن پر کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پاکستانی سفارتخانے میں سیمینار منعقد کیا گیا۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پاکستانی سفارتخانے میں شرکا نے مظلوم کشمیریوں کیلئے آواز بلند کی۔ سیمینار میں اسپیکرز نے انسانی حقوق کے عالمی دن کی اہمیت اور مزید پڑھیں

مسجد حرام میں توسیعی کام 1444 ہجری میں مکمل ہو جائے گا

مکہ مکرمہ میں مسجد حرام سے متعلق مطاف اور تیسری سعودی توسیع کے منصوبوں کا 80% کام مکمل ہو چکا ہے۔ مطاف اور شامیہ کی توسیع سمیت مسجد حرام کے تمام ترقیاتی منصوبے 1444 ہجری میں پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے۔حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی میں انجینئرنگ کے امور کے ڈائریکٹر (انجینئر) مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی برسی کے اجتماع پر پابندی

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی برسی کے اجتماع پر پابندی لگا دی ہے۔ جمعرات کے روز شیخ محمد عبداللہ کی 114ویں برسی کے موقع پر ہر قسم کے اجتماعات اور پروگرامات پر پابندی لگا دی گئی۔ نیشنل کانفرنس کے بانی شیخ محمد عبداللہ مقبوضہ کشمیر کے وزیراعظم رہے مزید پڑھیں

اماراتی پاسپورٹ کے حامل شہری 179 ممالک کا سفر ویزے کے بغیر کر سکتے ہیں

متحدہ عرب اماراتکا پاسپورٹ دنیا میں سب سے طاقتور پاسپورٹ ہے جس پر 179 ممالک کا سفر ویزے کے بغیر کیا جا سکتا ہے.ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ نے مکمل ایک سال تک ’پاسپورٹ انڈیکس‘ میں دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ ہونے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔دسمبر 2018 میں اماراتی پاسپورٹ کو مزید پڑھیں

امریکہ کا سوڈان میں 23 سال بعد اپنا سفیرتعینات کرنے کا فیصلہ

امریکہ نے سوڈان میں سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ امریکہ کی طرف سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب سوڈان کے نئے وزیراعظم عبداللہ حمدوک واشنگٹن کا دورے پر ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوک سے ملاقات کے مزید پڑھیں

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، ، بھارت کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستانی ٹیم سیریز مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا نیا حیران کن فیچر متعارف ، صارفین کی بڑی مشکل حل

لاہور: واٹس ایپ پر کوئی صارف سب سے زیادہ بات کس سے کرتا ہے یہ جاننا بہت آسان ہو گیا۔ واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس کی مدد سے صارفین کو اپنے سب سے زیادہ بات کرنے والے دوست کے میسجز، کالز، تصاویر اور ویڈیوز کے تمام تر اعداد و شمار مزید پڑھیں

امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی توقع سے بہتر فیکٹری ڈیٹا رپورٹ اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1463.96 ڈالر فی اونس پر فلیٹ رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 1469.20 ڈالر مزید پڑھیں

سعودی عرب کی ٹیم 24 ویں گلف فٹ بال کپ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

سعودی عرب کی ٹیم نے 24 ویں گلف فٹ بال کپ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائنل میں سعودی عرب کا مقابلہ میزبان قطر کی ٹیم سے ہوگا۔ سعودی عرب کی ٹیم نے اپنے تیسرے گروپ میچ میں انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اومان کی ٹیم کو ایک کے مقابلے مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں غیر ملکی قیدیوں کے لیے ویڈیو کالنگ کی سہولت

مکہ ریجن کی جیل الشمیسی میں غیر ملکی قیدیوں کے مقدمات کی سماعت کے لیے ویڈیو کالنگ کی سہولت فراہم کر دی گئی ۔اس ضمن میں وزارت عدل کی جانب سے کہا گیا تھا کہ قیدیوں کے مقدمات کی فوری سماعت کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں۔اس ضمن میں جدہ۔ مکہ شاہراہ پر قائم الشمیسی مزید پڑھیں