ناروے: پاکستانی سفارتخانے میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سیمینار

اوسلو : (11 دسمبر 2019) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں انسانی حقوق کےعالمی دن پر کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پاکستانی سفارتخانے میں سیمینار منعقد کیا گیا۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پاکستانی سفارتخانے میں شرکا نے مظلوم کشمیریوں کیلئے آواز بلند کی۔ سیمینار میں اسپیکرز نے انسانی حقوق کے عالمی دن کی اہمیت اور مزید پڑھیں

مسجد حرام میں توسیعی کام 1444 ہجری میں مکمل ہو جائے گا

مکہ مکرمہ میں مسجد حرام سے متعلق مطاف اور تیسری سعودی توسیع کے منصوبوں کا 80% کام مکمل ہو چکا ہے۔ مطاف اور شامیہ کی توسیع سمیت مسجد حرام کے تمام ترقیاتی منصوبے 1444 ہجری میں پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے۔حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی میں انجینئرنگ کے امور کے ڈائریکٹر (انجینئر) مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی برسی کے اجتماع پر پابندی

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی برسی کے اجتماع پر پابندی لگا دی ہے۔ جمعرات کے روز شیخ محمد عبداللہ کی 114ویں برسی کے موقع پر ہر قسم کے اجتماعات اور پروگرامات پر پابندی لگا دی گئی۔ نیشنل کانفرنس کے بانی شیخ محمد عبداللہ مقبوضہ کشمیر کے وزیراعظم رہے مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کی نائٹ آپریشنل مشق کا انعقاد

پاک فضائیہ میں کمانڈ لیول پر نائٹ آپریشنل مشق کا انعقاد کیا گیاجس میں پاک فضائیہ کے تمام طیاروں اور ائیر ڈیفنس نظام نے حصہ لیا۔یہ نائٹ آپریشنل مشق گذشتہ ہفتے منعقد ہونے والی ہاک آئی مشق کا تسلسل ہے جس میں پاک فضائیہ کے تمام آپریشنل ائیر بیسز نے حصہ لیا۔اس مشق کا مقصدپاک مزید پڑھیں

حماد اظہر کی جدہ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے جدہ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات کی،وفاقی وزیر حماد اظہر نے معاشی منصوبوں کی مالی اعانت میں اسلامی ترقیاتی بینک کے کردارکو سراہا۔تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے جمعرات کے روز اسلامی ترقیا تی بینک کے صدر سے ملا قات کی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق نے حکومت سے ترقیاتی پیکیج کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد:مسلم لیگ ق نے دیگر اتحادی جماعتوں کی طرز پر ترقیاتی پیکیج کا مطالبہ کر دیا۔ ق لیگ کی مذاکراتی کمیٹی نے حکومت کو تحفظات سے آگاہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ، حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے جہانگیر ترین، مزید پڑھیں

حسن علی اورسامعہ ایک بارپھردلہادلہن بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بالر حسن علی اورسامعہ ایک بارپھردلہادلہن بن گئے ۔ ارے پریشان نہ ہوں ، یہ ان دونوں کی دوسری شادی نہیں ہے بلکہ حال ہی میں شادی کے بعد پہلی بار پاکستان آنے والی سامعہ نے حسن علی کے آبائی شہر گوجرانوالہ میں عروسی جوڑا زیب تن کیا اور دلہن کے مزید پڑھیں

میجر لاریب حسن کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

اسلام آباد: پولیس نے سیکٹر جی نائن تھری میں پچھلے مہینے قتل ہونے والے ایس ایس جی کمانڈو میجر لاریب حسن ِگل کے قتل میں ملوت ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق میجر لاریب حسن کے قتل میں ملوث گرفتار ملزمان افغان شہری ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس انسپکٹر مزید پڑھیں

اماراتی پاسپورٹ کے حامل شہری 179 ممالک کا سفر ویزے کے بغیر کر سکتے ہیں

متحدہ عرب اماراتکا پاسپورٹ دنیا میں سب سے طاقتور پاسپورٹ ہے جس پر 179 ممالک کا سفر ویزے کے بغیر کیا جا سکتا ہے.ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ نے مکمل ایک سال تک ’پاسپورٹ انڈیکس‘ میں دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ ہونے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔دسمبر 2018 میں اماراتی پاسپورٹ کو مزید پڑھیں

امریکہ کا سوڈان میں 23 سال بعد اپنا سفیرتعینات کرنے کا فیصلہ

امریکہ نے سوڈان میں سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ امریکہ کی طرف سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب سوڈان کے نئے وزیراعظم عبداللہ حمدوک واشنگٹن کا دورے پر ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوک سے ملاقات کے مزید پڑھیں