تھرپارکر کے بعد ٹڈی دل کی عمرکوٹ پر یلغار

تھرپارکر کے بعد ٹڈی دل نے عمرکوٹ میں یلغار کردی ۔تفصیلات کے مطابق ٹڈی دل نے تھرپارکر کے بعد عمرکوٹ میں حملہ کیا ہے، اور فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ۔وسری جانب محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کی بے حسی بھی نظر آئی ہے،جہاں ٹڈی دل کی یلغار پر انتظامیہ نے جہاز تو بھیج دیا،مگر دوا فراہم مزید پڑھیں

غلامی کے خاتمے کا عالمی دن 2 دسمبر کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں غلامی کے خاتمے کا عالمی دن 2 دسمبر کو منایا جائے گا۔اس دن کی مناسبت سے لاہور سمیت ملک بھر میں آگاہی واکس ، سیمینارز اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس کا مقصد انسانی سمگلنگ، بچیوں کی جبری شادی، چائلڈ لیبر اور جنسی استحصال جیسے سنگین جرائم کا خاتمہاور مزید پڑھیں

پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز7فروری کو دبئی میں ہونگے

پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز دبئی میں منعقد ہوں گے جن میں ماہرہ خان، صباقمر اور فواد خان سمیت متعدد ستارے شرکت کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ ایوارڈز کا اعلان حال ہی میں دبئی سے تعلق رکھنے والے ایوارڈز تقریب مزید پڑھیں

پیازکے چھلکےکےناقابلِ یقین طبی فوائد

روزمرہ کے کھانے میں استعمال ہو نے والے پیاز کے چھلکے کے بھی ناقابلِ یقین طبی فوائد سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیاز کے چھلکوں میں قدرتی طور پر وٹامن اے، سی اور ای کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو فائبر، فلینائڈس اور اینٹی آکسیڈیس پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ صرف یہی مزید پڑھیں

امریکامیں برفانی طوفان سےنظام زندگی مفلوج

امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو کررہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریاست کولوراڈو میں سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں، تھینکس گیونگ ڈے کی چھٹیوں پر جانے والوں کوبھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ برفباری کے طوفان کے با عث ٹریفک کی روانی شدید متاثراور سیکڑوں پروازیں منسوخ ۔ ڈنیور مزید پڑھیں

چہرے پر بڑھتی جھریاں ۔۔۔ کیوں، کیسے اور حل کیا؟

اسلام آباد: ماہر جلد ڈاکٹر ارمیلا جاوید نے کہا ہے کہ گدمی رنگت کے لوگ جب دھوپ میں جاتے ہیں تو ان کا چہرہ کالا دکھتا ہے جبکہ سفید رنگت کے لوگوں کا چہرہ سرخ لگتا ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’صبح سے آگے‘ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سفید جلد میں مزید پڑھیں

پشاور:دو گروہوں میں مسلح تصادم ،3 افراد جاں بحق

پشاور:(25 نومبر 2019)پشاور میں دو مخالف گروہوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ کے نتیجےمیں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ پشاور تھانہ انقلاب کی حدود میں پیش آیا،جہاں دو مسلح گروہوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ واقعے مزید پڑھیں

بدین میں نئی فصل آنے سے ٹماٹر کی قیمت میں 50 روپے فی کلو کمی

Reducing tomato price by Rs 50 per kg due to new crop in Baden

بدین ضلح میں ٹماٹر کی نئی فصل تیار ہو کر منڈی میں آنا شروع ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں پیر کے روز ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 50 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ملک.بھر کی.طرح بدین کی منڈی میں بھی ٹماٹر کے ریٹ آسمان سے باتیں کر رہے تھے۔ گزشتہ روز مقامی مزید پڑھیں

نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد: (18 نومبر 2019) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت کا نیا میمورنڈم جاری کردیا۔ نیا میمورنڈم لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جاری کیا گیا ہے جس میں زرضمانت کی مزید پڑھیں

یمن کے صوبہ الحدیدہ میں دراندازی کی کوشش کے دوران7حوثی ہلاک

Seven Houthis were killed while trying to infiltrate Yemen in the Yemeni province

یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ کے جنوب میں واقع علاقے میں دراندازی کی کوشش میں حوثی ملیشیا کے متعدد ارکان ہلاک اور زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشترکہ فورسز کے عسکری میڈیا کے ایک بیان میں کہاگیاکہ مغربی ساحل میں التحیتا ضلع کے علاقے الفازہ میں مذکورہ فورسز کے ٹھکانوں کی جانب حوثی مزید پڑھیں