سزا یافتہ مجرم کا گارنٹر ملزم (حامد بہلول)

Hamid behlol

سزا یافتہ مجرم کا گارنٹر ملزم حامد بہلول _بالآخر سابق وزیراعظم 7 ارب کے بانڈ کی بجائے 50 روپے کا اشٹام پیپر دیکر لندن روانہ ہوگئے۔موصوف تین بار سلطنت خداداد پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوئے اور پھر کرپشن کے الزامات سچ ثابت ہونے پر جیل پہنچے۔بقول عدالت جس نے میاں نواز شریف کو مجرم ثابت مزید پڑھیں

مولانا اور ’عمرانی‘ معاہدہ – عاصمہ شیرازی

کوئی بھی یہ ماننے کو تیار نہیں کہ مولانا فضل الرحمان جیسے زیرک سیاست دان ایک بھر پور مجمع لے کر اسلام آباد اس لیے آئے کہ خالی ہاتھ گھر چلے جائیں۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنی تقریباً تین دہائیوں پر پھیلی سیاست کا سب سے اہم جوا کیوں اور کس کے کہنے پر کھیلا؟ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کو اسلام آباد کون لایا ہے؟ سرگوشی میں کیے گئے سوال پر میں نے سرگوشی کی ” عمران خان لایا ہے ” ۔ سینئیر صحافی حامد میر کا کالم

: سینئیر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے اپنے حالیہ کالم میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ اور اس میں خواتین صحافیوں کے داخلے پر عائد پابندی سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح انہوں نے خواتین صحافیوں کی شکایت جمیعت علمائے اسلام (ف) کی اعلیٰ قیادت تک پہنچائی جس مزید پڑھیں

کیا وجہ ہو سکتی ہے – جاوید چوہدری

مائینڈ چینجر کے پیچھے بھی ایک دل چسپ کہانی ہے‘ میں نے پندرہ سال قبل ’’سیلف ہیلپ‘‘ اور موٹی ویشن کا کام سیکھنا شروع کیا‘ نیویارک سے ’’پرسیپشن‘‘ کا چھوٹا سا کورس کیا‘ ہمارا ٹرینر مائینڈ سائنسز کا ایکسپرٹ تھا‘ وہ ہمارے سامنے کھڑا ہوا‘ ایک نوجوان کو بلایا اور اس سے پوچھا ’’تم نے مزید پڑھیں

ضلع جھنگ کے ایک سابق ڈپٹی کمشنر قدرت اللہ شہاب اپنی آپ بیتی’’ شہاب نامہ‘‘ میں لکھتے ہیں

ضلع جھنگ کے ایک سابق ڈپٹی کمشنر قدرت اللہ شہاب اپنی آپ بیتی’’ شہاب نامہ‘‘ میں لکھتے ہیں:۔ایک روزجھنگ کے ایک پرائمری سکول کا استادرحمت الٰہی میرے دفتر میں آیا، وہ چند ماہ کے بعد ملازمت سے ریٹائرہونے والا تھا۔ اسکی 3 جوان بیٹیاں تھیں‘ رہنے کیلئے اپنا گھر بھی نہ تھا۔ پنشن نہایت معمولی مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام کے لاہور کیلئے ’’اجنبی‘‘ ہونے کی منطق

وطنِ عزیز کی بہ تھا۔ت ہی آزاد،بے باک اور حق گو ٹی وی سکرینوں پر گزشتہ تین برسوں سے ایک تنظیم کا نام لینا بھی گناہ کبیرہ تصور کیا جاتا تھا۔ مولانا فضل الرحمن اپنے مارچ سمیت لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے تو مذکورہ تنظیم کی افادیت دریافت ہوگئی۔ اس کے ایک معزز رکن مزید پڑھیں

انٹرنیشنل جرنلسٹ سوسائٹی کی PEMRA پابندیوں کی شدید مذمت، پابندیاں آمرانہ اقدام مسترد کرتے ہیں۔ حامد بہلول

Hamid behlol

انٹرنیشنل جرنلسٹ سوسائٹی کی PEMRA پابندیوں کی شدید مذمت، پابندیاں آمرانہ اقدام مسترد کرتے ہیں۔ پیمرا کی جانب سے اینکرز اور صحافیوں پر ایک دوسرے کے ٹاک شوز میں جانے پر پابندی من مانی ، آمرانہ اور آئین میں شامل آزادی اظہار رائے کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ ٹی وی شوز میں مہمان ماہرین اور مزید پڑھیں

دیر آئید درست آئید

مریم طاہر قیقت یہ ہے کہ پاکستان کے عسکری ادارے اور سول حکومت جو کام آج کر رہے ہیں یہ اب سے بہت پہلے ہو جانا چاہئے تھا ۔ پاکستان میں بھارتی ایجنسی ”را“ کی مداخلت کے سدباب سمیت پاکستان سے دہشت گردی کے ناسو رکے خاتمے کی حتمی کوششیں ایک خوش آئند اقدام ہے مزید پڑھیں

ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سے کہیں جسے!!!

مشرف ہزاروی وطن عزیزکے نامورصحافی ودانشور،کونسل آف پاکستان نیوزپیپرزایڈیٹرز(سی پی این ای )کے سینئرراہنماء،پشاورسے شائع ہونے والے معتبرومقبول ترین روزنامہ “آج “کے بانی ایڈیٹرعبدالواحدیوسفی (مرحوم)کی پرملال رحلت سے اندرون وبیرون ملک صحافتی حلقوں سمیت ہرشعبہ زندگی سے وابستہ افرادوشخصیات گہرے رنج و غم اوردلی پثرمردگی کی کیفیت سے دوچارہیں ۔ ان کی سحرآفریں شخصیت سے مزید پڑھیں

حکومت جمہوری رویہ اپنائے

سلمان احمد قریشی جمہوری معاشرے میں سیاسی اختلاف فطری ہے جمہور کی رائے اور جمہور کی حکمرانی ہی جمہوریت کی اصل روح ہے۔ جمہوری ادوار میں پاکستان میں سیاسی میدان ہمیشہ ہی سجا رہا۔ ہماری سیاسی تاریخ میں نت نئے تجربات کا ہونا روایتی بات ہے۔جب ہم نے ہوش سنبھالا دو ہی جماعتیں بر سر مزید پڑھیں