مسجد حرام میں توسیعی کام 1444 ہجری میں مکمل ہو جائے گا

مکہ مکرمہ میں مسجد حرام سے متعلق مطاف اور تیسری سعودی توسیع کے منصوبوں کا 80% کام مکمل ہو چکا ہے۔ مطاف اور شامیہ کی توسیع سمیت مسجد حرام کے تمام ترقیاتی منصوبے 1444 ہجری میں پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے۔حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی میں انجینئرنگ کے امور کے ڈائریکٹر (انجینئر) مزید پڑھیں

حماد اظہر کی جدہ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے جدہ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات کی،وفاقی وزیر حماد اظہر نے معاشی منصوبوں کی مالی اعانت میں اسلامی ترقیاتی بینک کے کردارکو سراہا۔تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے جمعرات کے روز اسلامی ترقیا تی بینک کے صدر سے ملا قات کی مزید پڑھیں

اماراتی پاسپورٹ کے حامل شہری 179 ممالک کا سفر ویزے کے بغیر کر سکتے ہیں

متحدہ عرب اماراتکا پاسپورٹ دنیا میں سب سے طاقتور پاسپورٹ ہے جس پر 179 ممالک کا سفر ویزے کے بغیر کیا جا سکتا ہے.ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ نے مکمل ایک سال تک ’پاسپورٹ انڈیکس‘ میں دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ ہونے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔دسمبر 2018 میں اماراتی پاسپورٹ کو مزید پڑھیں

شہباز شریف کے اثاثوں میں 10 سال کے دوران 70 گنا اضافہ ہوا، شہزاد اکبر

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے اثاثوں میں 10 سال کے دوران 70 گنا اضافہ ہوا جبکہ حمزہ اور سلمان شہباز کے اثاثوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد مزید پڑھیں

گاڑی رجسٹرڈ کرانی ہے تو بائیو میٹرک بھی کرانا ہو گا

لاہور: اب موٹرسائیکل یا گاڑی رجسٹریشن کرانی ہے تو بائیو میٹرک کرانا لازمی ہو گا۔ محکمہ ایکسائز نے کرپشن کے خاتمے کے لیے حکمت عملی بناتے ہوئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے 80 فیصد گاڑیاں اور موٹرسائیکل کے جعلی کاغذات بن جاتے ہیں۔ جعلی کاغذات بننے سے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کیلئے 800 ملازمین کا تبادلہ

خیبر پختون خوا میں کرپشن روکنے کیلئے حکومت نے 800 سے زائد ملازمین کو ٹرانفسر کرنے کا اعلامیہ جاری کیا، اس پالیسی کے تحت کوئی بھی سرکاری ملازم ایک جگہ صرف دو سال تک ملازمت کرسکیں گے۔ صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں تمام ضلعی انتظامیہ اور انتظامی محکموں نے اینٹی کرپشن پالیسی کے مزید پڑھیں

حکومت کا کاروباری طبقے کو گیس اور بجلی میں سبسڈی دینے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے کاروباری طبقے کے لیے گیس اور بجلی میں سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے وفاقی وزیر حماد اظہر اور چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ 5 ماہ کے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج مندی کا شکار ہو گئی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہنڈرڈ انڈیکس تین سو سے زائد پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار کی سطح سے نیچے بند ہوا، کاروبار بھی پہلے سے انیس فیصد کم ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے مثبت آغاز کے ساتھ ہی تھوڑے اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا شکار ہو گئی، ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ مزید پڑھیں

ملک ریاض کا برطانوی حکام سے 19 کروڑ پاؤنڈز کے عوض تصفیہ

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی(این سی اے) اور پاکستانی پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے درمیان 190 ملین پاؤنڈ کی رقم اور اثاثوں کے عوض تصفیہ ہو گیا ہے۔ تصفیے کے بعد حاصل ہونے والی رقم پاکستان کے حوالے کی جائے گی۔ پاکستانی روپوں میں یہ رقم 38 ارب کے لگ بھگ بنتی ہے۔ برطانوی ادارہ مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں 335 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا اور انڈیکس 335 پوائنٹس کی کمی پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو اسٹاک مارکیٹ میں ملا جُلا رجحان رہا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 40 ہزار 124 پوائنٹس پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران انڈیکس مزید پڑھیں