کوک سٹوڈیو سیزن 12کی چھٹی اور آخری قسط آج ریلیز کی جائے گی

ٹی وی میوزک پروگرام ”کوک سٹوڈیو سیزن 12“کی چھٹی اور آخری قسط آج ریلیز کی جائے گی۔ ”کوک سٹوڈیو“ کے 12ویںسیزن کی چھٹی اور آخری قسط میں کشف دین اور نمرہ رفیق ”بوگیئم جا“ ، علی سیٹھی اور قراةالعین بلوچ” منڈیا“، عاطف اسلم”آئے کچھ ابر“ اور ہر سکھیاں ”تری پوندا“ گائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں