ناروے: پاکستانی سفارتخانے میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سیمینار

اوسلو : (11 دسمبر 2019) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں انسانی حقوق کےعالمی دن پر کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پاکستانی سفارتخانے میں سیمینار منعقد کیا گیا۔
ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پاکستانی سفارتخانے میں شرکا نے مظلوم کشمیریوں کیلئے آواز بلند کی۔ سیمینار میں اسپیکرز نے انسانی حقوق کے عالمی دن کی اہمیت اور وادی کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں اور خلاف ورزیوں کی مذمت کی گئیں۔ قرآن شریف کے واقع پر بھی شدید مذمت کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں