علی ظفر کا فیصل آباد ادبی فیسٹیول میں گایا گیا گانا سوشل میڈیا پر وائرل

گلوکار علی ظفر کا فیصل آباد ادبی فیسٹیول میں گایا بھارتی گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔علی ظفرنے اداکار نور الحسن کے ساتھ نشست کے دوران فیصل آباد چھٹے ادبی فیسٹیول میں بھارتی فلم کا گانا ”کچھ تو لوگ کہیں گے“ گایا،جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں