اداکارہ صنم چودھری شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

اداکارہ صنم چودھری نے امریکا میں پاکستانی گلوکار اور میوزک کمپوزر سومی چوہان سے شادی کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق ٹی وی ڈراموں کی مشہور اداکارہ صنم چودھری نے امریکا میں پاکستانی گلوکار اور میوزک کمپوزر سومی چوہان سے شادی کر لی، اداکارہ نے اپنے نکاح میں سرخ رنگ کا نہایت سادہ عروسی جوڑا زیب تن کیا، اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام میں نکاح کی تصاویر پوسٹ کر دیں۔

View this post on Instagram Forever mera @someechohan ♥️
A post shared by sanam chauhdry (@sanamchauhdry) on Nov 27, 2019 at 2:11am PST
ذرائع کا کہناتھا کہ صنم چودھری نے شوبز اندسٹری کوخیرآباد کہہ دیا ہے اور وہ اپنے شوہر کے ساتھ امریکہ میں منتقل ہوگئیں ہیں، سومی چوہان کا تعلق نیویارک سے ہے۔

View this post on Instagram ????❤️
A post shared by sanam chauhdry (@sanamchauhdry) on Nov 27, 2019 at 3:09am PST
صنم چودھری نے 2013 کے ڈرامے عشق ہماری گلیوں میں کے ساتھ ٹیلی ویژن پر ڈیبیو کیا۔ وہ آسمانوں پہ لکھا، بھول، گھر تتلی کااور میر آبرو جیسے کامیاب ڈراموں میں کام کرچکی ہیں۔

View this post on Instagram Sisters ♥️
A post shared by sanam chauhdry (@sanamchauhdry) on Nov 27, 2019 at 3:45am PST

اپنا تبصرہ بھیجیں